ذات باہر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ شخص جس کا اس کی قوم، گوت یا جماعت والے کسی جرم کی سزا میں بائیکاٹ کر دیں، ذات سے نکالا ہوا، برادری سے خارج۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس کا اس کی قوم، گوت یا جماعت والے کسی جرم کی سزا میں بائیکاٹ کر دیں، ذات سے نکالا ہوا، برادری سے خارج۔